انتخابی ’بلے ‘کا نشان ،سپریم کورٹ نے غلطی مان لی؟

Jul 01, 2024 | 09:43:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انتخابی ’بلے ‘کا نشان ،سپریم کورٹ نے غلطی مان لی؟پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں سینئر صحافی مطیع اللہ جان پھٹ پڑے۔کہتے ہیں کہ جسٹس اطہر من اللہ ان باتوں کی نشاندہی کررہے ہیں کہ پی ٹی آئی نے افراتفری میں فیصلے کیے،سپریم کورٹ اب سمجھ رہی ہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کے فیصلوں کی غلط تشریح کی ہے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: