سونے کی قیمت میں پھر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہے،اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2324 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خطرے کی گھنٹی بج گئی،پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا