موجیں ختم، درس و تدریس کا سلسلہ شروع، سکول، کالجز انسٹی ٹیوٹ کھل گئے

Jun 01, 2021 | 10:03:AM
 موجیں ختم، درس و تدریس کا سلسلہ شروع، سکول، کالجز انسٹی ٹیوٹ کھل گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)کوئٹہ میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہوگیا، تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے۔

 تفصیلات کے مطابق اپریل کے تیسرے ہفتے میں بند کیے گئے کالجز اور ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹس گزشتہ روزکھل گئے تھے۔اس کے علاوہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں، اسکول اور کالجز سمیت تعلیمی ادارے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے اپریل کےتیسرےہفتےسےبند تھے۔