10 مہینوں میں برآمدات میں ساڑھے 6 فیصد اضافہ ،سرمایہ کاری میں کمی

Jun 01, 2021 | 12:03:PM

  (24نیوز)رواں مالی سال بیرون ملک سے بھجوائی گئی رقوم میں 29 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں میں برآمدات ساڑھے 6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ  رواں مالی سال اسٹاک مارکیٹ میں 30 فیصد سے زائد بہتری آئی جب کہ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 31.5 فیصد کمی ہوئی۔

 یہ بھی پڑھیں:    اسٹاک مارکیٹ پر31 خاندان قابض، پی آئی ڈی ای

مزیدخبریں