بنکنگ عدالتوں نے نیلامی کے لیے عدالتی کورٹ آکشنر مقرر کر۔دیے۔

Jun 01, 2022 | 14:07:PM
فائل فوٹو بنک
سورس: google file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )بنکنک کورٹ کی سات عدالتوں نے مالیاتی اداروں کی قرض کی رقم واپس نہ کرنے پر دو. درجن کمپنیوں کے اثاثے نیلام کرنے کا حکم جاری کر دیا۔


 تفصیلات کے مطابق بنکنک عدالتوں میں مالیاتی اداروں کی طرف سے نادھندہ دو درجن کمپنیوں کے خلاف کروڑوں روپے  کی رقم ّواپس نہ کرنے کے خلاف دعوے دائر ہوے جس میں   یہ موقف اختیار کیا کہ کمپنیوں نے کاروبار کے لیے کروڑوں روہے قرض لیا لیکن بعد میں یہ رقم۔واپس نہ کی جس سے مالیاتی اداروں کو کافی نقصان برداشت کرنا پڑا۔ عدالت نے سماعت کے بعد کمپنیوں کے خلاف ڈگری جاری کر دی عدالت نے نیلامی کے لیے کورٹ آکشنر۔مقرر کر دیے جنہوں نے اشہار دیواروں پر آویزاں کر۔دیے عدالتوں نے کورٹ آکشنروں کو۔ہدایت کی کہ وہ جون کے میہنے میں نیلامی مکمل کریں۔