اساتذہ کیلئے خوشخبری۔ بڑا ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سکول اوقات کار کے بعد شام کےوقت اعلی تعلیم حاصل کرنے کیلئے اساتذہ کو محکمہ سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں۔
محکمہ تعلیم کیمطابق اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی سمیت کسی بھی ڈگری کے حصول کیلئے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سکول کے اوقات کار میں اساتذہ کو اعلی تعلیم میں داخلہ لینے کیلئے سکول ہیڈ سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے دوسرے لانگ مارچ کیلئے بڑا اعلان کردیا
محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کی تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد۔عدالت کا رانا ثنا اللہ کیخلاف بڑا حکم