(24 نیوز)عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔
سندھ صرافہ بازار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 37 ہزار 300 روپے پر برقرار رہا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 17 ہزار 713 روپے پر برقرار رہی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 18ڈالر سستا ہوکر 1831 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں 27 روپے کا بڑا اضافہ