محکمہ خزانہ بجٹ کی تیاری میں کشمکش کاشکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھوکھر) محکمہ خزانہ بجٹ کی تیاری میں کشمکش کاشکار ہو گیا۔
محکمہ خزانہ بجٹ کی تیاری میں کشمکش کا شکار ہو کر 4ماہ کے اخراجات کابجٹ تیارکررہا ہے۔ اگلے4 ماہ کے بجٹ میں کوئی نئی سکیم شامل نہیں کی جا رہی، وفاق نےابھی تک پنجاب کو ایف بی آر کے اگلے مالی سال کے ٹارگٹ کا نہیں بتایا۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ2023-24: پارلیمنٹیرینز کی اسکیموں کیلئے بھاری فنڈز رکھنے کی تیاری
وفاق کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصداضافے پرغور، پنجاب حکومت کو وفاق سے پیسے نہ ملنے پر ابھی تک بجٹ کا فیصلہ نہیں ہو سکا، پنجاب حکومت وفاقی اعلان کےمطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریگی۔