عامر ڈار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرلی 

Jun 01, 2023 | 21:49:PM
عامر ڈار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرلی 
کیپشن: عامر ڈار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار نے سیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کرلی ۔
سیالکوٹ میں پریس کانفرنس میں عامر ڈار نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا،کہ وہ کاروباری مصروفیات کی وجہ سے سیاست چھوڑ رہے ہیں،سیاست کی وجہ سے کاروباری نقصان اٹھانا پڑا۔عامر ڈار کا مزید کہناتھا کہ کسی ادارے کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں،عثمان ڈار اور عمر ڈار کا اپنا فیصلہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کے بعد پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما گرفتار