جونیئر ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست

Jun 01, 2023 | 23:05:PM
جونیئر ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان کو فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر صلالہ میں کھیلے گئے جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں  روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو اس کے قومی کھیل میں ایک کے مقابلے میں 2 گول کر کے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے، بھارت کا جونیئر ہاکی ایشیا کپ مییں یہ مجموعی طور پر چوتھا ٹائٹل ہے ،پاکستان کی جانب سے واحد گول بشار ت علی  نے کیا ۔