پی ٹی آئی کے اندر سیاست شروع، کون کس کیخلاف؟ مظہر عباس نے بھانڈا پھوڑ دیا

Jun 01, 2024 | 09:13:AM

Read more!

(24 نیوز) سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سیاست شروع ہونے اور رہنماؤں کو ایک دوسرے کے خلاف ہونے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

24 نیوز کے ٹاک شو ’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ کور کمانڈرز میٹنگ کے بعد سامنے آنے والے سے واضح ہوا ہے کہ کشیدگی ابھی تک ہے، پی ٹی آئی کا ابھی تک معاملات حل کرنے کی طرف فوکس نہیں لگ، پی ٹی آئی کی اندر بھی سازشیں شروع ہو چکی ہیں، رہنما ایک دوسرے کے خلاف ہیں اور ایک دوسرے کو پارٹی سے نکالنا چاہتے ہیں۔

کون کس کے خلاف ہے اور کیا سازش کر رہا ہے؟ جاننے کے لئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔

مزیدخبریں