پاک فوج میں پہلی مرتبہ عیسائی خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی

Jun 01, 2024 | 14:16:PM

ّ(احمد منصور) پاکستان کا ایک اور اعزاز، پاک فوج میں پہلی مرتبہ ایک کرسچیئن خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی ہو گئی۔

76 سالوں میں پہلی مرتبہ ملک میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی لیڈی افسر بریگیڈیئر بنی ہیں، بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے، بریگیڈیئر ہیلین میری رابرٹ کے شاندار کیریئر کی بناء پر انہیں ون سٹار عہدے پر پروموٹ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صارفین اگلے3ماہ بجلی کے بھاری بل بھرنے کیلئے تیار ہوجائیں، نیپرا نے فیصلہ جاری کردیا

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر پاک فوج کی جانب سے عیسائی خاتون افسر کے لیے نیک خواہشات کے پیغامات بھی جاری کیے ہیں۔

مزیدخبریں