پی ٹی آئی نے پنجاب بھر میں 7 ورکرز کنونشن کرانے کا اعلان کردیا

Jun 01, 2024 | 16:17:PM

(عثمان خادم) پی ٹی آئی نے پنجاب بھر میں 7 ورکرز کنونشن کرانے کا اعلان کردیا،ورکرز کنونشن کیلئے شیڈول جاری کردیا گیا ہے.
5 جون کو قصور میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جائے گا،8 جون کو گوجرانوالہ اور بہاولپور میں ،9 جون کو لاہور، ساہیوال، سیالکوٹ میں،15 جون کو سرگودھا میں ورکرز کنونشن ہو گا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی  نے 9 جون کو لاہور میں ورکرز کنونشن کے معاملے پر  ڈی سی لاہور کو درخواست دیدی۔
صدر پی ٹی آئی لاہور چودھری اصغر گجر اور حافظ ذیشان رشید نے درخواست دی۔

یہ بھی پڑھیں:  سولر پینلز سمیت تمام درآمدی سامان مہنگا؟

مزیدخبریں