چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ

Jun 01, 2024 | 22:06:PM
چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چین کے شہر ناگقو میں5.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر نے بتایا کہ چین کے شہر ناگقو میں ہفتےکی صبح 8 بجکر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 8 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی