(24 نیوز)لیڈیز پولیس اہلکار تابندہ ، زہرہ اور طوبا کو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر معطل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تینوں لیڈی پولیس اہلکاروں کو پولیس ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایس پی صدر نے معطل کیا۔معطل لیڈیز اہلکاروں کو ایس ایس پی سائوتھ آفس رپورٹ کرنے کا ہدایت۔لیڈیز پولیس اہلکاروں نے سندھ اسمبلی کے باہر دوران ڈیوٹی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی۔