روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری۔ فوجیں کہاں پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی فوج کا مقابلہ کرنے کے لئے شہریوں نے پٹرول بم بنانا شروع کردیئے۔رضا کاروں نے بھی دفاع کے لئے ہتھیار اٹھا لئے۔
تفصیلات کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جھنگ کا سلسلہ جاری ہے۔یوکرین کے رضا کاروں نے بھی ملک کا دفاع کرنے کے لئے ہتھیار اٹھا لئے ہیں۔ روسی فوج کی بم بمباری کے باعث ہزاروں شہری موت کی وادی میں چلے گئے ہیں۔
تین میل لمبا روسی قافلہ دارالحکومت کی طرف بڑ ھ رہاہے۔کیف کا قافلہ سینکڑوں فوجی گاڑیوں پر مشتمل اورتین عشائیہ دو پانچ میل تک پھیلا ہوا ہے۔
روس نے یوکرینی صدر کو قتل کرنے کیلئے 400 سو سے زائد کرایئے کے قاتل بھی بھیج دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:آسٹریلین ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات ۔۔ پی سی بی نے نوٹس لے لیا
دوسری جانب یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ آئندہ جوبیس گھنٹے یوکرین کے لئے بہت اہم ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا