118 سالہ بزرگ خاتون کی محبت،مرنے سے پہلے اپنی ترک فوجیوں کو کیا تحفہ دیا ؟

Mar 01, 2022 | 21:10:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی بزرگ خاتون   گرینی زلیخہ 118 سال کی  عمر میں  انتقال کر گئیں۔انہیں اپنی بہادر فوج سے بہت پیار تھا۔ صدر ترک اردوان نے زلیخہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ  ویڈیو اور خبر  مطابق انہوں نے ترک فوج کے جوانوں کے لئے اپنے ہاتھ سے جرابوں کے 118 جوڑے تیار کئے تھے، ترک فوج کا خصوصی دستہ ان سےجرابیں لینے گیا تھا، اس موقع پر فوجی دستے نے انہیں سلامی بھی پیش کی تھی۔ ترکی کے صدر ایردوان نےگرینی زلیخہ کے انتقال پر ان کے خاندان سے تعزیت کی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: ’ ارطغرل غازی‘ کے ہیرو کا یوکرین تنازع پر  امن کا خصوصی پیغام

مزیدخبریں