(24 نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا کہ آیا امریکیوں کو ممکنہ ایٹمی جنگ سے فکرمند ہونا چاہیے یا نہیں؟۔صحافی کے سوال کے جواب میں صدربائیڈن کا واضح طورپر کہنا تھا کہ نہیں۔
یہ بھی پڑھیں:60کلومیٹر طویل روسی فوجی قافلے کی کیف کی طرف پیش قدمی،سیٹلائٹ پکچرز ویڈیو کی دھوم