اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے مقدمے میں نامزدگی، اسلم اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور

Mar 01, 2023 | 19:41:PM
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے مقدمے میں نامزدگی، اسلم اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور
کیپشن: میاں اسلم اقبال، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے مقدمے میں نامزدگی پرتحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے مقدمے میں میاں اسلم اقبال کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے میاں اسلم اقبال کی حفاظتی 8 مارچ تک منظور کرلی، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائےگی،خرم دستگیر