اسرائیلی عوام وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

Mar 01, 2023 | 22:09:PM

(ویب ڈیسک)اسرائیل میں لوگ وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی پالیسیوں کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں، اسرائیلی عوام بھی اپنے وزیراعظم کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، نیتن یاہو کیخلاف جمہوریت اور آئین کو تہ و بالا کرنے کی پالیسی کیخلاف عوام سراپا احتجاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موسلادھار بارش کا امکان

مزیدخبریں