امریکی گلوکارہ کیٹ جینس چل بسیں

Mar 01, 2024 | 10:54:AM
معروف امریکی گلوکارہ کیٹ جینس 31 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف امریکی گلوکارہ کیٹ جینس 31 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وہ اپنا آخری گانا اپنے بیٹے کے نام کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق گلوکارہ میں مارچ 2022ء میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:  ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہو گا،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیٹ جینس کی موت ان کے گھر پر ہوئی۔