(ویب ڈیسک)روپے کی قدر بحال ہونے لگی،کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالرکی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کےمطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پرآگیا ہے،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279.12 پر بند ہوا تھا۔