سابق چیف الیکشن کمشنر کے بڑے صاحبزادے سردار علی رضا انتقال کر گئے

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار محمد رضا کے بڑے صاحبزادے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سردار علی رضا انتقال کر گئے.
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے ممبران کی جانب سے سابق چیف الیکشن کمشنر سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطاء فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔