اللہ کو راضی کرنے کیلئے دل سے انا ،حسد اور بغض کو نکالنا ہوگا،ریما خان

Mar 01, 2025 | 23:26:PM
اللہ کو راضی کرنے کیلئے دل سے انا ،حسد اور بغض کو نکالنا ہوگا،ریما خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ)اداکارہ ریما خان نے رمضان المبارک کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری میں کہا ہے کہ اللہ کو راضی کرنے کیلئے دل سے انا ،حسد اور بغض کو نکالنا ہوگا۔ 

ریما خان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کی دوستی حاصل کرنے کیلئے اسکے بندوں پر مہربان ہونا پڑے گا،عبادت کرنے سے پارسائی ملتی ہے نیکی کرنے سے رب ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ
ٹیگز: