کورونا کو ہلکا نہ لیں۔۔۔پاکستان میں 2 نئی قسم کے وائرس آنے کی تصدیق

May 01, 2021 | 22:12:PM
کورونا کو ہلکا نہ لیں۔۔۔پاکستان میں 2 نئی قسم کے وائرس آنے کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان میں کورونا کے 2 نئی قسم کے وائرس آنے کی تصدیق کردی۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ پی 1351 وائرس جنوبی افریقا اور پی ون وائرس برازیل سے آیا ہے ،کورونا کی یہ نئی قسم تیزی سے پھیل رہی ہیں ،معاون خصوصی صحت نے کہاکہ دنیا بھر میں کورونا کی نئی قسم کے وائرس سامنے آرہے ہیں،پاکستان میں جاری ویکسی نیشن کرانے سے کورونا سے بچا جاسکتا ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین لازمی لگوائیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی ۔۔مساجد میں اعتکاف پر پابندی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی - کورونا
ٹیگز: