ادا کا رہ ساکشی اگروال نے سا ری حدیں پا ر کردیں۔۔بو لڈ تصاویر شیئر

May 01, 2021 | 23:00:PM

(24نیوز)بگ باس تھری تامل سے مشہور ہونے والی اداکارہ ساکشی اگروال ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی تہلکہ مچا رہی ہیں۔ کبھی اپنی بولڈ تصاویر سے تو کبھی اپنی اداکاری صلاحیت کا جوہر دکھا کر وہ مسلسل انٹرنیٹ پر ٹرینڈ کررہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ساوتھ اداکارہ ساکشی اگروال کے انسٹاگرام پر تقریبا ڈیڑھ ملین فالوورزہیں ، جو ان کی ہر تصویر پر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کرتے نہیں تھکتے ہیں۔جلد ہی ساکشی اگروال فلم سنڈریلا میں رائے لکشمی کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ اس کے ساتھ ان کے پاس جی وی پرکاش کمار کی ایک فلم بھی ہے۔


 ان تصاویر میں ساکشی ہاٹ ڈینم پینٹ میں سوشل میڈیا پر کافی تہلکہ مچارہی ہیں۔ خوبصورتی کے ساتھ ان کا زبردست اسٹائل مدا حوں کو دیوانہ بنارہا ہے۔ 


ساکشی کے معصوم انداز اور بولڈ اوتار دونوں کو ناظرین کافی پسند کررہے ہیں۔ ساکشی کی ساڑھی والی تصاویر کو بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ 

بگ با س سے مشہور ہونے والی ساکشی اگروال ساوتھ سنیما ہی نہیں ، ہندی میں بھی مشہور نام بن چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت میں موت کا رقص ۔۔سیف اور سری دیوی کی بیٹیوں کی مالدیپ میں لوور اسکیٹس۔۔ویڈیو وا ئرل

مزیدخبریں