مولانا عبدالخبیر آزاداپنے فیصلے پر غور کریں ،زونل کمیٹی کے پی کی گزارش

May 01, 2022 | 23:59:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک)زونل کمیٹی کے پی کے صوبے میں کل عیدمنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے گزارش ہے اپنے فیصلے پر غور کرے ۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد زونل کمیٹی نے صوبے میں کل عیدالفطر منانے کا اعلان کردیا، زونل کمیٹی کے سربراہ قاری عبدالرﺅف مدنی نے کہاکہ زونل کمیٹی کے اجلاس نے شہادتوں کا جائزہ لیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے گزارش ہے اپنے فیصلے پر غور کرے ۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا حکومت کے کل عیدمنانے کے اعلان پر وفاقی وزیر مذہبی امور کا بیان بھی سامنے آگیا

مزیدخبریں