حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیاگیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ انتخابات کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیاگیا،مذاکرات صبح 11 بجے کی بجائے رات9 بجے ہوں گے ، صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے ،مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کے مصروفیات کے باعث وقت تبدیل کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل