(ویب ڈیسک)واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی، اب واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کر سکیں گے
۔ یہ نیا فیچر واٹس ایپ اینڈرائیڈ بِیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ ایپ کے اندر سیٹنگ میں چیٹ ٹرانسفر کاآپشن دیا گیا ہے ، اب کیو آر کوڈ سیکں کرے نئی اینڈرائیڈ ڈیوائس میں چیٹ کو منتقل کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: زرتاج گل گود میں اٹھائے بچے کا نام سن کر حیران، تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا