گورنر خیبر پختونخوا کی نوازشریف سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جاتی امرا رائیونڈ میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں،پارٹی ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کا نواز شریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔