کورونا اموات،نئے مریضوں اور مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 6افراد جاں بحق ہوگئے۔482نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح1.18فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں40ہزار621افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 482مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار338مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 1 Nov 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) November 1, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 40,621
Positive Cases: 482
Positivity %: 1.18%
Deaths : 6
Patients on Critical Care: 1338
یہ بھی پڑھیں:سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو اہم مشورہ دیدیا