جی ٹی روڈ پر ہی رہیں گے۔۔ مذہبی جماعت کےمظاہرین کا اعلان۔۔اہم خبر جانیے

Nov 01, 2021 | 09:46:AM
مظاہرین، جی ٹی روڈ، شرکا ، قائدین،مذہبی جماعت
کیپشن:  مذہبی جماعت کے مظاہرین وزیرآباد  میں موجودہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مذہبی جماعت کا لانگ مارچ آج بھی وزیرآباد رہے گا۔مظاہرین  وزیرآباد اللہ والا چوک پر جمع ہیں۔ 

مظاہرین کا کہنا ہے کہ  اہم اعلان ہونے تک لانگ مارچ کے شرکا جی ٹی روڈ پر ہی موجود رہیں گے ۔ شرکا نے قائدین کی رہائی اور معاہدے پر عملدرآمد تک یہیں رہنے کا اعلان  کر دیا۔

دوسری جانب اہلسنت و الجماعت کے مرکزی رہنما مفتی منیب الرحمن نے کہا ہےکہ کوئی ہمیں محب وطنی نہ سکھائے ہم سے بڑا کوئی محب وطن نہیں ،اللہ نےآپ کوبہت بڑی فتح سےنوازاہے،میں آپ کےپشت پرکھڑا ہوں اوررہوں گابھی،آپ نےمتحداورمنظم رہناہے،تحریک لبیک کےساتھ کالعدم کالفظ ختم ہوجائےگا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی کےراستے کھل گئے۔۔ ٹریفک بحال