نہم جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج۔۔تاریخ کااعلان ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تعلیمی بورڈز کے تحت نہم جماعت کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے نتائج کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 9 نومبر کو کیا جائے گا۔
لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کے امتحان میں 3 لاکھ سے زائد بچوں نے شرکت کی تھی۔طالبعلم اپنے نتائج لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن معلوم کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:این اے133ضمنی الیکشن۔۔امیدواروں کی حتمی فہرست جاری