آئی جی آفس کے ہیڈ کلرک نے خودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آئی جی آفس پنجاب کے ہیڈ کلرک نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق 35 سالہ عمر نے زہریلی چیز کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا،عمر کو تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیامگر وہ جانبر نہ ہو سکا ،آئی جی آفس میں تعینات ہیڈ کلرک غازی آباد کا رہائشی تھا،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی لگ گئی۔۔