ڈالر مزید کتنا سستا ہوا؟ جانیے

Nov 01, 2021 | 14:45:PM

( 24 نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر۔۔نئی داخلہ پالیسی کا اعلان

مزیدخبریں