ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ۔۔۔آج سری لنکا اور انگلینڈ میں مقابلہ ہوگا

Nov 01, 2021 | 15:35:PM

(24نیوز)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج سری لنکا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے عالمی میلے کے 29 ویں میچ میں دونوں ٹیمیں رات 7 بجے میدان میں اتریں گی، میچ شارجہ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔انگلینڈ کی ٹیم میں ایون مورگن ،معین علی،جونی بیرسٹو،سیم بلنگز،جوس بٹلر،ٹام کرن،کرس جارڈن،لیام لیونگ اسٹون،داو¿د ملان،ٹمل ملز،عادل رشید،ڈیوڈ ولی،کرس ووکس، شامل ہیں
جبکہ سری لنکا کی ٹیم میں داسن شاناکا،چارتھ اسالنکا،دشمنتھا چمیرا،دنیش چندیمل،اکیلا داننجایا،وینندو ہسرنگا ڈی سلوا،دھننجایا ڈی سلوا،بنورا فرنینڈو،ایوشکا فرنینڈو،چمیکا کرونارتنے،لاہیرو کمارا،پتھم نسانکا،کوسل پریرا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:منشیات سمگلنگ کیس ۔۔غیر ملکی ماڈل رہا

مزیدخبریں