این اے 133۔حکومت کو ایک اور جھٹکا۔ انتخاب ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست مسترد

Nov 01, 2021 | 21:04:PM

(24نیوز) الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کر دی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ  این اے  133 لاہور میں ضمنی 5 دسمبر کو مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے۔ا انتخابات کو ملتوی کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن صورت حال کے تبدیل ہونے پر کمیشن اس حوالے سے مزید اقدامات کر سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ سے عبرتناک شکست: انوشکاشرما کا ری ایکشن بھی سامنے آگیا

مزیدخبریں