پی ٹی آئی لانگ مارچ،وفاقی حکومت سے استعفیٰ آگیا

Nov 01, 2022 | 17:42:PM

(ویب ڈیسک) ممبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن ڈاکٹر محمد نفیس زکریا نے استعفیٰ دے دیا۔

صدر مملکت نے  ڈاکٹر محمد نفیس زکریا کا  استعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈاکٹر محمد نفیس زکریا کا استعفیٰ 31 اکتوبر سے موثر ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور اس صورتحال میں وفاقی حکومت سے استعفے آنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

مزیدخبریں