ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پولینڈ کے سفیر کی ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پولینڈ کےسفیر کی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر رہنماوں سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور مردم شماری، اقلیتوں کے حقوق اور تعلیم سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے تاہم پولینڈ کے سفیرنے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو پارلیمان میں بہتر قانون سازی کی ضرورت ہے۔