(زین مدنی)محکمہ اطلاعات و ثقافت نے لالی وڈ فلم جاوید اقبال کو نمائش کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
عدالتی احکامات پر فلم کو دوبارہ کمیٹی نے دیکھا اور رپورٹ محکمہ کو ارسال کر دی ۔فلم جاوید اقبال ان ٹولڈ سٹوری سو بچوں کے قاتل پر مبنی ہے ۔
واضح رہے کہ فلم سندھ سنسر بورڈ اور مرکزی فلم سنسر بورڈ سے کلئیر ہے