گلوکارہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

کیپشن: ٹویٹر اکاؤنٹ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(زین مدنی) گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔
رابی پیرزادہ نے ایف آئی اے کو درخواست دے دی اور گلوکارہ نے ویڈیو پیگام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مداح میرے ٹویٹر اکاؤنٹ پر رپورٹ کریں۔
@Rabipirzada Twitter account is hacked, @TwitterSupport @verified your support is urgently needed.#RabiPirzada#hacked #twitter pic.twitter.com/0GAC2zFUGH
— Rafaqat???? (@Rafaqatb1) November 1, 2022