شاہ محمود قریشی زخمی ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران فلائی اوور سے سر ٹکرا جانے سے زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر فوری طبی امداد فراہم کردی گئی۔ ریسکیو زرائع کا کہنا تھاکہ زخم معمولی نوعیت کا تھا جس پر مرحم پٹی کر دی گئی ہے۔