(24نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مقامی اسپتال میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الورای کی عیادت کے لئے مقامی ہسپتال میں گئے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
گورنر سندھ کی ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الورای کی عیادت
Nov 01, 2022 | 21:49:PM