بلدیاتی اداروں میں انتخابات کا معاملہ,سندھ سرکار نے معذرت کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی اداروں میں انتخابات کا معاملہ لٹک گیا ،سندھ سرکار نے پھر معذرت کرلی۔
سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بلدیاتی انتخابات کرانا ممکن نہیں ،کراچی میں امن امان کی صورتحال کا معاملہ ہے ،اس صورتحال میں کس طرح بلدیاتی انتخابات کروائیں۔
الیکشن کمیشن نے 28 آکتوبر کو خط ارسا کیا تھا ،محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے محکمہ داخلہ کو خط ارسال کیا تھا۔