(24نیوز) پولیس لانگ مارچ تیاریوں میں مصروف تاہم گجرات شہر میں قاتل سرگرم ہیں، ایک ہی دن میں3 افراد کو قتل کر دیا گیا
اس کے علاوہ علاقے میں ڈکیتی کی بھی متعدد وارداتیں ہوئیں، قتل کے واقعات بھمبر روڈ، شاہ جہانگیر روڈ اور غازی کھوکھر میں پیش آئے جبکہ پولیس کا روایتی انداز صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔