’’میں افغانیوں کو لایا، یہ زہر کی گولی بن گئے‘‘ افغانی اور بابا جی میں بحث، بات لڑائی تک جا پہنچی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر قانونی کی رضاکارانہ طورپر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی، اب تمام غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
24 نیوز کے ڈیجیٹل میڈیا اینکر مناظر علی نے بتایا ہے کہ پاکستان سے تقریباَ 90 ہزار افغان بشندے رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں لیکن ابھی بھی لاکھوں کی تعداد افغان باشندے موجود ہیں جن میں سے بعض کے پاس قانون دستاویزات ہیں تو بعض ابھی بھی غیر قانونی طورپر ہی مقیم ہیں۔ وہ کب پاکستان چھوڑ کر واپس اپنے ملک جائیں گے؟ وہ پاکستان سے واپس جانا بھی چاہتے ہیں یا نہیں؟
یہ بھی پڑھیں: اساتذہ اور طلبا ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے، آخر وجہ کیا بنی؟ جانیے
ایسی صورتحال میں افغان باشندوں کا مؤقف جاننے کے لئے مارکیٹ کا رخ کیا گیا تو ان کو پاکستان لانے، رہنے کو گھر اور کاروبار کے لئے سٹور دینے والے بزرگ کی افغان باشندے سے بزرگ کی بحث ہو گئی، بات اتنی بڑھی کہ لڑائی تک جا پہنچی۔ پاکستان سے واپس جانے سے متعلق افغان باشندوں کا کیا کہنا ہے مزید جاننے کے لئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔