(کاوش میمن) مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونے کا ریٹ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہوگیا۔
دس گرام سونے کا بھائو 2144 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے ہوگیا ہے ۔
عالمی بازار میں سونا اب 25 ڈالر کم ہو کر 2752 ڈالرز فی اونس میں دستیاب ہے۔