ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟۔۔ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 56 پیسے سستا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 170.66 سے کم ہوکر 170.10 روپے پر آگیا۔
دوسری جانب 100 انڈیکس میں 456 پوائنٹس کی زبردست تیزی ،100 انڈیکس 1.03 فیصد اضافے کے بعد 44822 کی سطح پر پہنچ گیا۔
13.66 ارب روپے مالیت کے 37 کروڑ شیئرزکا کاروبار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی جیز کی ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی