(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی کریمینل کورٹ نے سابق صدرسرکوزی کو ایک سال جیل کی سزا سنادی۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کی کریمینل کورٹ نے فرانس کے سابق صدر کو 2012 کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی ۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حقدار ٹھہرائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ نکولا سرکوزی 2007 سے 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔
یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں فاقے۔۔50 فیصد شہریوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں:WFPرپورٹ