سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
کراچی (اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ،مقامی صرافہ مارکیٹ میں مہنگا کردیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 3ڈالر کمی کے بعد 1661 ڈالر فی اونس کا ہوگیا،ایک تولہ سونا 1 ہزار روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونا بڑھ کر 1 لاکھ 46 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا ۔
10 گرام سونا 857 روپے اضافے سے 1 لاکھ 25 ہزار 600 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1560 روپے پر ہی برقرار رہی ۔